14

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی )چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعرات کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 58بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.8488ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے.

Loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں