10

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت9روپے اضافے سے 139روپے اور زندہ برائلر مرغی 6روپے اضافے سے 96روپے فی کلو رہی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 91روپے فی درجن پر مستحکم

Loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں