38

صرف میں ہی شریف خاندان کو مشکلات سے نکال سکتی ہوں، کلثوم نواز کی آخری رسومات میں شریک سفید لبادے میں ملبوس خاتون نے سب کو چونکا دیا، یہ کون ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

لاہور ( نیوز ڈیسک) بیگم کلثوم نواز کی آخری رسومات میں شریک سفید لبادے میں ملبوس ایک خاتون نے شریف خاندان کو مشکلات سے نکالنے کا دعویٰ کر دیا، آخری رسومات میں شریک اس خاتون نے کہا کہ اگر پوری دنیا میں شریف خاندان کو کوئی مشکلات سے نکال سکتا ہے تو وہ میں ہوں۔ سفید لبادے میں ملبوس اس خاتوننے کہا کہ شریف خاندان اگر مجھ سے رابطہ کر لے تو 101 فیصد یہ لوگ مشکلات سے نکل سکتے ہیں، جب اس خاتون سے پوچھا گیا کہ آیا وہ کوئی روحانی شخصیت ہیں یا کوئی جادوگرنی تو اس نے کہا کہ میں بڑے دعوے نہیں کرتی بس نماز اور قرآن پاک پڑھتی ہوں اور اسی سے لوگوں کے مسائل بھی حل کرتی ہوں۔

Loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں